29 جولائی 2012 - 19:30

ترکی نے مغرب نواز دہشت گردوں کو شام میں داخل کرنے کے لئے اپنی فوجوں کو شامی سرحد پر روانہ کردیا ہے ذرائع کے مطابق شام میں دہشت گردانہ کارروائی کے لئےترکی ، امریکہ ، سعودی عرب اور قطر کے تعاون سے دہشت گردوں کو تربیت دے کر شام میں داخل کررہا ہے۔

ابنا: ترکی نے مغرب نواز دہشت گردوں کو شام میں داخل کرنے کے لئے اپنی فوجوں کو شامی سرحد پر روانہ کردیا ہے ذرائع کے مطابق  شام میں دہشت گردانہ کارروائی کے لئےترکی ، امریکہ ، سعودی عرب اور قطر کے تعاون سے دہشت گردوں کو تربیت دے کر شام میں داخل کررہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ترکی شام کے خلاف امریکی اشاروں پر جنگ مسلط کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ ترکی کی حزب اختلاف کے رہنما نے ترک وزیر اعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک وزیر اعظم رحج طیب اردوغان امریکی فرمان پر عمل کررہے ہیں۔

.......

/169